باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: 25 مئی کو ہونے والے اننت ناگ لوک سبھا ضمنی انتخابات منسوخ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

25 مئی کو ہونے والے اننت ناگ لوک سبھا ضمنی انتخابات منسوخ

Last updated: مئی 2, 2017 12:54 شام
9 سال ago
Share
SHARE

تعمیل ارشادملٹی میڈیاڈیسک

سرینگر: جموں و کشمیر کے اننت ناگ لوک سبھا کانسچیونسی میں 25مئی کو ہونے والے ضمنی انتخاب کو الیکشن کمشن آف انڈیا نے منسوخ کردیا ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ جنوبی کشمیر میں ناسازگار حالات کی وجہ سے انتخاب عمل میں نہیں لائے جاسکتے ہیں۔الیکشن کمشن نے کال رات اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔واضع رہے کہ الیکشن کمشن کو اننت ناگ پارلیمانی کانسچیونسی سیٹ پر ہونے والے انتخابات آج دوسری مرتبہ منسوخ کرنے پڑے۔اس سے پہلے 12 اپریل کو پولنگ کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن وادی میں ناسازگار حالات کی وجہ سے پولنگ کی تاریخ کو 25مئی کردیا گیا تھا۔ اننت ناگ لوک سبھا سیٹ محبوبہ مفتی کے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی بننے کے بعد خالی ہوئی ہے۔

You Might Also Like

کووڈ 19: وادی میں 4جی انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے ای بینکنگ اور ای کلاسوں کا انعقاد ناممکن
پی ڈی پی کورگروپ کی اہم ترین میٹنگ:غیروں کی دغابازی اوراپنوں کی بے وفائی کااحاطہ پی ڈی پی کورگروپ کی اہم ترین میٹنگ:غیروں کی دغابازی اوراپنوں کی بے وفائی کااحاطہ
ڈوڈہ پولیس نے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے متعلق وارننگ جاری کی
لوگ شدید مشکلات کے شکار ،26دسمبر سے بارشوں اور برفباری کا امکان /محکمہ موسمیات
سکمز صورہ نے اسپتال احاطے میں ویڈیو اور فوٹو گرافی پر سختی سے پابندی عائد کردی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article Quick News Bulletin 01 May 2017 – (Test Run)
Next Article نقاب پوش نبدق براداروں نے کلگا م میں بنک لوٹ لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

جالندھرپنجاب اسلحہ برآمدگی کامعاملہ،ابتک5 کشمیری طلاب گرفتار

By
8 سال ago
جوٹ کی امدادی قیمت 3700روپے فی کوئنٹل مقرر
صدارتی عہدے کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری، انتخابات کی کارروائی شروع
کشمیر میں 19 اور 20 جولائی کو موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
ترقی یافتہ دورمیںبھی وادی کی سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل؛ ٹریفک جام اور سڑک حادثات کا نہ تھمے والا سلسلہ جاری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?