جنوبی کشمیر میں نجی بینک کی اے ٹی ایم سے رقم لوٹ لی گئی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامعلوم لٹیروں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم سے بھاری رقم لوٹ لی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم لٹیروں نے 29 اور 30 اگست کی درمیانی رات کو ضلع اننت ناگ کے براکپورہ میں قائم ایچ ڈی ایف سی بینک کی اے ٹی ایم مشین اڑالی۔انہوں نے بتایا کہ اڑائی گئی اے ٹی ایم مشین کو بدھ کی صبح ضلع کولگام کے بوگام قاضی گنڈ میں پایا گیا

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے