جنوبی کشمیر میں ڈی پی ایل پلوامہ پر فدائین حملہ، 3 سیکورٹی فورس اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جنگجوؤں کی طرف سے ڈسٹرک پولیس لائنز پر کئے گئے فدائین حملے میں تاحال 3 سیکورٹی فورس اہلکار ہلاک جبکہ 6 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں میں ریاستی پولیس کے دو اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 4 اہلکار شامل ہیں۔کشمیر زون کے انسپکٹر ۔ جنرل آف پولیس منیر احمد خان نے پولیس اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ’جنگجوؤں کے حملے میں ہم نے اپنا ایک اہلکار کھو دیا ہے
خبروں کے مطابق ملیٹنٹ جماعت جیش محمد نامی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے