دفعہ 35A کو ہٹانے کی کوششوں کے خلاف کشمیر اکنامک الائنس کا احتجاج

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//کشمیر اکنامک الائنس نے دفعہ35Aکو ہٹانے کے مبینہ منصوبے کے خلاف سرینگر میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں ٹرانسپورٹ ،صنعت وتعمیرات اور سیاحتی شعبے سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد موجود تھے۔ احتجاج میں شامل افرادنے آر ایس ایس اور بے جی پی کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ بے جے پی کشمیر میں آر ایس ایس کے اجینڈے کو لاگوں کرکے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا چاہتی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے