شمالی کشمیر :ٹریفک حادثے میں پانچ فوجی اہلکار ،عام شہری زخمی

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ٹنگمرگ: شمالی ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں سڑک کے ایک حادثے میں پانچ فوجی اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوا .

رپورٹس کے مطابق ٹنگمرگ میں مسافر بس اور فوجی گاڑی کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی ،جسکے نتیجے میں پانچ فوجی اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوا .زخمیوں کو فوری طور پر سب ضلع اسپتال ٹنگمرگ میں داخل کیا گیا.

Share This Article