لولاب :کنویں میں گر کر بچی کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لولاب :کنویں میں گر کر بچی کی موت

سرینگر:١٨، جولائی : لولاب کپوارہ میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب سیور دردبن گائوں میں کھیل کود کے دوران ایک معصوم بچی کنویں میں گر کر لقمہ اجل بن گئیں ۔اس سلسلے میں ملی تفصیلات کے مطابق لولاب کپوارہ کے سیور دردبن گائوں میں دیگر بچوں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ایک معصوم بچی پیر پھسلنے کے باعث کنویں میں گر گئیں ،جسکی وجہ سے معصوم کی موت ہوگئی ۔معلوم ہوا ہے کہ معصوم کی شناخت3سالہ رتبہ رمضان والد محمد رمضان کے بطور ہوئی ۔اس دوران پورے گائوں میں کہرام اور صف ماتم بچھ گئی ۔

Share This Article