اوجوالا یوجنا کے تحت یوپی میں 84،71،691 گیس کنکشن دیئے گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اوجوالا یوجنا کے تحت یوپی میں 84،71،691 گیس کنکشن دیئے گئے

لکھنؤ، 17 جولائی : اوجوالا یوجنا کے تحت اترپردیش میں اب تک 84،71،691 گیس کنکشن غریب کنبوں کی خواتین کو مہیا کرائے گئے ہیں۔
سرکاری ترجمان نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے اس یوجنا کے تحت سال 2022 تک 1،25،06،081 کنکشن جاری کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے، جس کا 67.74 فی صد ہدف پورا کیا جاچکا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم اوجولا یوجنا کے تحت غریبی کی سطح سے نیچے رہنے والے کنبوں کی خواتین کو مفت گیس کنکشن دستیاب کرایا جاتا ہے۔
یو این آئی۔

Share This Article