اننت ناگ میں سی آر پی ایف پرحملہ ، دواہلکار زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: اننت ناگ ضلع کے اچھبل چوک کے پاس ملیٹنٹوں نے سی آر پی یاف پارٹی پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی ۔جس کے نتیجہ میں سی آرپی ف کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جنہیں علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو آپے گھیرے میں لے کرملیٹنٹوں کی تلاش شروع کردی۔

مذیذ تفصیلات کا انتظار ہیں.

Share This Article