جنوبی شام کی صورت حال پر امریکہ فکر مند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنوبی شام کی صورت حال پر امریکہ فکر مند

واشنگٹن، 4 جولائی : امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے منگل کو روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف کے ساتھ فون پر جنوبی شام میں جنگ بندی پر بات چیت کی۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان هيتھر نورٹ نے صحافیوں سے کہا’’وہاں کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے ہم کافی فکر مند ہیں۔ وہاں مسلسل فضائی حملے ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انسانی امداد بھی روک دی گئی ہیں، جسے بحال کیا جا رہا ہے۔ لیکن یقینی طور پر یہ ایک محفوظ صورت حال نہیں ہے‘‘۔
رائٹر،

Share This Article