کینیا کے سابق وزیر اعظم اوڈنگا نے مودی سے ملاقات کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کینیا کے سابق وزیر اعظم اوڈنگا نے مودی سے ملاقات کی

نئی دہلی، 03 جولائی : کینیا کے سابق وزیر اعظم رائیلا اوڈنگا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے منگل کو ملاقات کی۔
مسٹر اوڈنگا کینیا میں حزب اختلاف کے لیڈر ہیں۔
مسٹر مودی نے مسٹر اوڈنگا کے ساتھ ایک دہائی قبل ہوئی ملاقات کو یاد کیا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی کے طور پر کینیا کے دورے پر گئے تھے۔ مسٹر اوڈنگا نے بھی سال 2009 اور 2012 میں اپنےہندوستان کےدورےکویاد کیا۔
دونوں لیڈران ہندوستان اور کینیا کے تعلقات میں حالیہ برسوں میں ہوئی پیش رفت اور باہمی مفادات سے منسلک علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
یواین آئی۔

Share This Article