سربیا پر سوئٹزرلینڈ کی جیت سے گروپ ای میں دلچسپ مقابلے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سربیا پر سوئٹزرلینڈ کی جیت سے گروپ ای میں دلچسپ مقابلے

کولی ننگراد، 23 جون : زیردان شکیری کے 90 ویں منٹ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سوئٹرزلینڈ نے دوسرے ہاف میں شاندار واپسی کرتے ہوئے سربیا کو جمعہ کو 1-2 سے شکست دیتے ہوئے فٹبال عالمی کپ کے گروپ ای کے میچوں کو دلچسپ بنادیا ہے۔

گروپ ای میں اب بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس میں پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل موجود ہے۔
برازیل دو میچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اس جیت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے بھی چار پوائنٹ ہوگئے ہیں اور وہ دوسرے مقام پپر ہے۔

Share This Article