چیوا اُولر ترال میں اراضی تنازعہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بھائی نے بھائی کا بے دردی کے ساتھ قتل کیا
سرینگر؍08؍جون: چیوا اُولر ترال میں اراضی تنازعہ پر بھائی نے بھائی کا قتل کیا ۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ جے کے این ایس کے مطابق چیوا اُولر ترال میں اُسوقت سنسنی اور خوف ودہشت کا ماحول پھیل گیا جب دو بھائیوں کے درمیان اراضی تنازعہ پر تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیا رکیا ۔ اس دوران عبدالعزیز ریشی نامی شخص بے ہوش ہو گیا اگرچہ اسے فوری طورپر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے