عدلیہ کو انتظامیہ میں دخل نہیں دینا چاہیے: پرساد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 19 اپریل ( یواین آئی) قانون و انصاف کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے معاملہ عدلیہ پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ عدلیہ کو انتظامیہ میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

مسٹر پرساد نے یہاں ’ہیرو انٹرپرائزز‘ کی جانب سے منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ ججوں کی تقرری سے متعلق نئے قانون کو پارلیمنٹ میں تمام پارٹیوں نے ایک آواز میں منظوری دی تھی جسےسپریم کورٹ نے اسکو مسترد کر دیا۔
انہوں نے کہا’’ہم عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اسے قبول کرتے ہیں

Share This Article