26اپریل سے بارشوں کی پیشگوئی ، رات کے درجہ حرارت میں پھر سے کمی درج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /24اپریل / ٹی آئی نیوز

26اپریل سے بارشوں اور برفباری کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے ساتھ ہی شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم از کم درجہ حرارت 7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 5.4 ڈگری کے مقابلے میں کم از کم 7.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

اسی طرح سے پہلگام میں گزشتہ رات 2.4 ڈگری کے مقابلے میں 3.6 ڈگری سیلشس اور گلمرگ میں گزشتہ رات 1.0 ڈگری کے مقابلے میں 2.5 ڈگری کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

Share This Article