یوکرین میں روسی صحافی کا گولی مار کر قتل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کیو ، 30 مئی : یوکرین کی راجدھانی کیو میں آج ایک مشہور روسی صحافی ارکیڈی باب چینکو کا گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔
یو کرین پولیس نے بتایا کہ ایک خاتون نے محکمہ طبی خدمات کو فون کرکے اس کی اطلاع دی کہ اس نے اپنے شوہر کو اپنے گھر میں خون میں شرابور پایا ۔
پولیس کے مطابق روسی صحافی کا قتل ان کی کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے کی گئی۔ مسٹر باب چینکوروس کے معروف صحافیوں میں سے ایک تھے ، لیکن موت کے خوف سے انہوں نے روس چھوڑ دیا تھا ۔
رائٹر

Share This Article