یوم عاشورہ: لیفٹنٹ گورنر ذوالجناح جلوس میں شرکت کے لئے بوٹہ کدل پہنچے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 29 جولائی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 10 محرم الحرام کے موقع پر شیعہ عزاداروں کے ذوالجناح جلوس میں شرکت کے لیے سری نگر کے بوٹہ کدل میں پہنچے۔

عینی شاہدین نے بتایاکہ منوج سنہا یوم عاشورہ کے ذوالجناح کے جلوس میں شرکت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان سری نگر کے مرکزی علاقے بوٹہ کدل پہنچے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ سنہا نے یوم عاشورہ کے موقع پر شیعہ سوگواروں سے ملاقات کی اور اپنے خیالات کا تبادلہ کیا،

Share This Article