یوروپ میں لاکھوں لوگ پیتے ہیں آلودہ پانی: ڈبلیو ایچ او

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
UNI

بون (جرمنی)، 21 مارچ : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق یوروپ میں لاکھوں لوگ آلودہ پانی پیتے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق ناکافی حفظان صحت اور آلودہ پانی کی وجہ سے روزانہ 14 افراد کی ہیضہ کی وجہ سے موت ہو جاتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یوروپ کے بالخصوص دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو گھروں میں پینے کا صاف اور محفوظ پانی دستیاب نہیں ہے۔

(یواین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے