یاسین ملک سرینگر میں گرفتار

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

عادل فاروق کی ہلاکت کے خلاف کررہے تھے احتجاج
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ چیرمین یاسین ملک کو پولیس نے سرینگرکے سرائے بالا میں اس وقت گرفتار کیا جب وہ بعد نماز جمعہ لالچوک کی طرف احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔یاسین ملک اپنے ساتھیوں سمیت شوپیان کے طالب علم عادل فاروق فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔متحدہ علیحدگی پسند قیادت نے جمعہ کو بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج کی کال دی تھی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے