گیارہویں جماعت کے کامیاب امید واروں ، ان کے والدین اور اساتذہ کو لیفٹنٹ گورنر کی مبارک باد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /14جولائی

جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے گیارہویں جماعت میں کامیاب امید واروں ، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کامیاب امید واروں کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے ایکس پر لکھا ” تمام کامیاب امید واروں ، والدین اور اساتذہ کو مبارک باد ، ان کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار “ ۔
انہوں نے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی بھی تعریفیں بھی کی ۔

Share This Article