گوام کے نزدیک 5.6 شدت کا زلزلہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گوام کے نزدیک 5.6 شدت کا زلزلہ

بلا خط تاریخ، 22 مئی : بحرالکاہل میں امریکی خطے گوام کے نزدیک پیر کے روز ریکٹر اسکیل پر 5.6 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع امریکی ارضیاتی سروے نے دی ہے۔
امریکی محکمے کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طورپر زلزلے کی شدت 6.0 بتائی گئی تھی، جو صبح تقریبا ساڑھے دس بجے آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز امریکی جزیرے گوام کے جنوب مشرق میں تقریبا 87 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں تھا۔
رائٹر۔

Share This Article