گزشتہ 24گھنٹوں میں 8ہزار سے زائد مال بردار گاڑیوں سمیت 10ہزار گاڑیاں قاضی گنڈ سے پار ہوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /10اکتوبر / ٹی آئی نیوز

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 8ہزار سے زائد مال بردار گاڑیوں سمیت کل ملا کر 10ہزار گاڑیوں نے قاضی گنڈ پار کیا ۔
ایک اعلیٰ ٹریفک اہلکار نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 10074 ایچ ایم وی گاڑیوں نے قاضی گنڈ سے جواہر ٹنل پار کی ہے
جن میں سے 8820 میوہ بردار گاڑیاں بھی شامل ہے
انہوں نے کہا کہ خراب موسمی حالات کے بیچ یہ گاڑیاں دن رات 24 گھنٹوں میں عبور کرنے میں کامیاب رہے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ چیف سیکرٹر ی ،ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ کو ہدایت دی تھی کہ وہ قومی شاہراہ پر پھنسے ہوئے گاڑیوں کو 24 گھنٹوں کے اندر صاف کرے۔

Share This Article