گاندربل :سی آر پی ایف گاڑی نالہ سندھ میں گر جانے سے 9 اہلکار زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 16 جولائی

گاندربل میں نالہ سندھ میں سی آر پی ایف گاڑی گر جانے سے کم از کم نو اہلکار زخمی ہو گئے

حکام نے بتایا کہ آج علی الصبح نیلگر ہیلی پیڈ کے قریب ایک حادثہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کے اہلکاروں پر مشتمل ایک گاڑی دریائے سندھ میں گر گئی۔

انہوں نے بتایا کہ اس واقعے میں ان سبھی کو چوٹیں آئی ہیں اور انہیں علاج کے لیے بیس کیمپ اسپتال بلتل لایا گیا ہے۔

Share This Article