”کھیلو انڈیا “: لیفٹنٹ گورنر اور انوراگ ٹھاکر نے ترانہ، ماسکوٹ اور جرسی لانچ کی

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں / فروری / ٹی آئی نیوز

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے مرکزی وزیر برائے امور کھیل انوراگ ٹھاکر کے ساتھ تیسرے کھیلو انڈیا قومی سرمائی کھیلوں کا ترانہ، ماسکوٹ اور جرسی لانچ کی ۔
اس تقریب کے ساتھ ہی گلمرگ میں کھیلوں کے سب سے بڑے سرمائی کھیل مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے

Share This Article