کپوارہ میں آگ کی واردات میں کئی مکانات خاکستر،کئی افرادزخمی متاثرین کی حکومت سے امداد کی اپیل

زون ریشی چوکی بل کپوارہ میں گزشتہ روز اِٖفطار کے وقت ایک گھر میں اچانک آگ نمودار ہوئی۔ جس کے نتیجے میں آٹھ مکانات جل کر خاکستر ہوئے،جب کہ میویشی بھی جل کر راکھ ہوئے ۔اس کے علاوہ دوخواتین سمیت چار افراد ذخمی ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال میں علاج ومعالجے کے لئے منتقل کردیا گیا ہے ،جہاں پر اُ ن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے