کٹھوعہ میں مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعد تلاشی آپریشن

Kathua, Jul 09 (ANI): Security personnel conduct a search operation, where an army convoy was attacked by terrorists in the Machedi area, in Kathua on Tuesday. Reportedly, five Indian soldiers lost their lives in the attack. (ANI Photo)

جموں، 23 اگست

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے سرحدی علاقہ جنڈور میں مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے جنڈور بلٹ میں جمعرات کی شام دومشکوک افراد کی نقل و حمل دیکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا جو آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا۔

Share This Article