کولگام میں 20 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کولگام، 15 جولائی

کولگام ضلع کے قیموہ کے بٹ پورہ نوبل علاقے میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک 20 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ بٹ پورہ نوبل کے محسن احمد بٹ ولد عبدالاحد بٹ کو کل شام اس وقت بجلی کا جھٹکا لگا جب وہ اپنے گھر میں کسی گیجٹ مرمت کر رہے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد انہٰں قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں پہنچتے ہی اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

Share This Article