کولگام میں دم گھٹنے سے شہری جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 14 فروری

کولگام کے پہلو دیوسر علاقے میں راجوری کے شہری کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کولگام کے پہلو دیوسر علاقے میں کرایہ کے کمرے میں ایک شہری کی دم گھٹنے سے موت واقع ہوئی۔

متوفی کی شناخت کرامت حسین چودھری ولد نذیر احمد چودھری ساکن نوشہرا راجوری کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاش کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

Share This Article