کنٹرول لائن کے پاس تلاشی مہم جاری

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 12 جون : جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع کپواڑہ، بارہمولہ اور باندي پورا میں کنٹرول لائن کے قریب گھنے جنگلوں میں سیکورٹی فورسز کی جنگجوں کے خلاف تلاشی مہم جاری ہے۔
اس علاقے میں گزشتہ بدھ سے اب تک سیکورٹی فورسز نے دراندازی کے کئی واقعات کو ناکام بنایااور 14 جنگجو جاں بحق کئے گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ کئی دنوں سے جاری تلاشی مہم کے دوران کئی بارجنگجوں کے ساتھ تصادم ہوا جن میں ایک فوجی جوان بھی ہلاک ہو گیا اور دو دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔(یو این آئی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے