کلگام میں فورسز کے ہاتھوں دو عسکریت پسند جاں بحق

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
file photo

ہزاروں کی تعداد میں لوگ جنگجؤں کے نمازہ جنازہ میں شریک
کلگام//جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع میں فورسز کے ہاتھوں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج دوران شب فورسز نے جنوبی ضلع کلگام کے گوپالپورہ علاقے میں ایمبوش کے دوران دو عسکری پسندوں کو جان بحق کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں عسکریت پسند حزب المجاہدین سے وابستہ تھے۔ جنگجؤں کی پہچان عاقب ایتو گوپالورہ جبکہ سہیل راتھر یاری پورہ کلگام کے بطو ر ہوئی ہے۔ اس بیچ لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے عسکری پسندوں کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے