کشمیر یونیورسٹی میں پولیس اہلکار پر حملہ ،رائفل اُڑالی گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شہر میں سیکورٹی الرٹ جاری ،تلاشی کارروائی شروع ،کشمیر میں کوئی جگہ محفوظ نہیں :عمر عبداللہ کا ردِ عمل

سرینگر:۱۶،مئی : ؍ کشمیر یونیورسٹی کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار کی رائفل نامعلوم افرادنے چھین لی ۔اسلحہ چھینے کے واقعہ کے بعد سرینگر میں سیکورٹی الرٹ جاری کیا گیا جبکہ جگہ جگہ پولیس وفورسز نے مشترکہ طور ناکے ڈالے اور گاڑیوں ومسافروں کی تلاشی عمل میں لائی ۔پولیس ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آؤروں کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ادھر سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے ۔کشمیر نیوز نیٹ ورک کو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہر میں اُس وقت سیکورٹی الرٹ جاری

Share This Article