کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر،:جموں-کشمیر میں بدھ کی صبح درمیانی سطح کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 05.15بجے آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 4.6درج کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز لداخ علاقے میں کرگل کے شمال میں 199کلومیٹر کی دوری پر رہا۔

فی الحال زلزلے سے کسی قسم کے جان مال کے نقصان کی رپورٹ نہیں ہے۔

Share This Article