ڈگڈول اور خونی نالہ کے درمیان بھاری لینڈ سلائیڈنگ ، سرینگر جموں شاہراہ پھر بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں سرینگر شاہراہ پر ڈگڈول اور خونی نالہ کے درمیان بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد شاہراہ ٹریفک کیلئے پھر سے بند ہوئی

حکام نے بتایا کہ ملبہ اور بڑے پتھر شاہراہ پر گر گئے جس کے بعد عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی اقدام کے طور پر شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ شاہراہ پر سفر سے گریز کریں جب تک کہ کلیئرنس آپریشن مکمل نہیں ہو جاتا اور سڑک کو نقل و حرکت کے لیے محفوظ قرار نہیں دیا جاتا

Share This Article