ڈولی پورہ ویلگام کے سعید خاندان کو صدمہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ سید سجاد حسین والد مرحوم رحمت اللہ شاہ ساکنہ ڈولی پورہ ویلگام جو کہ سید محمد مقصود بخاری کے برادر نسبتی تھے طویل علالت کے بعد اس دنیا فانی سے 17جون 2025 کو سکمز صورہ میں کوچ کرگئے

اس دوران مختلف سماجی افراد نےغم زدہ خاندان کی ڈھارس بندھایئ اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق بخشے

ادھر لواحقین نے بتایا کہ مرحوم کا رسم چہارم ان کے آبائی گاؤں ڈولی پورہ ویلگام میں بروز جمہ 20 جون کو انجام دی جائی گی

Share This Article