میلے کو خوش اصلوبی کے ساتھ انجام دینے کیلئے ہر ممکن انتظامات کو یقینی بنائے؛ ڈی جی پی نے افسران کو دی ہدایت
جموں، 20 فروری: ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی)، ڈاکٹر ایس پی وید نے ایک اعلیٰ سطح میٹنگ میں اس ماہ کی25 تاریخ کو گلشن گرونڈ میں پولیس پبلک میلے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ 8968 انعامات میں 24 گاڈیاں شامل ہیں.
ڈی جی پی کی زیر صدارت میٹنگ میں چیرپرسن، پولیس وائیز ویلفیر ایسوسی ایشن، شریمتی بھارتی وید، سپیشل ڈی جی پی شری وی.کے سنگھ، اے ڈی جی پیز؛ اے کے چودھری اور منیر احمد خان، آئی جی پیز؛ ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ، دانش رانا، جگجیت کمار، ایس اے وٹالی، ایم اے گنائی، جی پی سنگھ، الوک کمار، ایس کے گپتا، اے ا ے وانی اور دیگر ونگ سربراہ، ضلع پولیس سربراہ اور پولیس ہیڈکوارٹر کے سینئر افسران نے حصہ لیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ پولیس پبلک میلے کو خوش اصلوبی کے ساتھ انجام دینے کیلئے ہر ممکن انتظامات کو یقینی بنائے ۔ اجلاس کے دوران، ڈی جی پی کو بتایا گیا کہ پولیس کے مختلف یونٹوں کے ذریعے اسٹال قائم کیے جائیں گے جہاں مختلف اشیاءدستیاب ہوں گے۔
Contents
- میلے کو خوش اصلوبی کے ساتھ انجام دینے کیلئے ہر ممکن انتظامات کو یقینی بنائے؛ ڈی جی پی نے افسران کو دی ہدایت
- جموں، 20 فروری: ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی)، ڈاکٹر ایس پی وید نے ایک اعلیٰ سطح میٹنگ میں اس ماہ کی25 تاریخ کو گلشن گرونڈ میں پولیس پبلک میلے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ 8968 انعامات میں 24 گاڈیاں شامل ہیں. ڈی جی پی کی زیر صدارت میٹنگ میں چیرپرسن، پولیس وائیز ویلفیر ایسوسی ایشن، شریمتی بھارتی وید، سپیشل ڈی جی پی شری وی.کے سنگھ، اے ڈی جی پیز؛ اے کے چودھری اور منیر احمد خان، آئی جی پیز؛ ڈاکٹر ایس ڈی سنگھ، دانش رانا، جگجیت کمار، ایس اے وٹالی، ایم اے گنائی، جی پی سنگھ، الوک کمار، ایس کے گپتا، اے ا ے وانی اور دیگر ونگ سربراہ، ضلع پولیس سربراہ اور پولیس ہیڈکوارٹر کے سینئر افسران نے حصہ لیا۔
پولیس پبلک میلہ جو گلشن گرونڈ جموں میں ہونے جارہا ہے میں 8968 انعامات ہیں جن میں 24 گاڑیوں کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی دلکش انعامات شامل ہیں جنکا فیصلہ کرہ اندازی سے ہو گا۔