باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی شہری گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

Last updated: جون 27, 2026 2:51 شام
4 ہفتے ago
Share
SHARE

ضلع پونچھ کے گلپور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب سیکورٹی فورسز نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت محمد سجاد ولد محمد رفیق، عمر 26 سال، ساکن پولاس گاو¿ں، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے طور پر ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ معمول کی نگرانی کے دوران ایک مشتبہ شخص کو ایل او سی کے قریب نقل و حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس پر چوکس سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔

گرفتار شخص سے اس کی شناخت، پس منظر اور سرحد کے قریب آنے کے مقصد کے بارے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات سامنے آئیں گی۔

You Might Also Like

پاکستان کلبھوشن یادیو کے ساتھ انسانی رویہ اختیار کرے: محبوبہ مفتی
ڈاکٹر فاروق کودرگاہ حضرتبل جانے کی اجازت نہیں ؛ نیشنل کانفرنس اورپیپلز الائنس نے کارروائی کومداخلت فی الدین قرار دیا
لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نا قابل برداشت /ہنس راج
جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش
دربار مو کو بحال کیا جائے یا سری نگر کو مستقل دارلخلافہ قرار دیا جائے:انجینئر رشید کا مطالبہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article یوم عاشورہ : خدمت فاونڈیشن کی جانب سے بارہمولہ میں سبیل کا اہتمام
Next Article سوشل میڈیا کا غلط استعمال : سی آئی کے کی پانچ اضلاع میں چھاپہ کارروائیاں اور تلاشیاں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

رام بن سڑک حادثے میں خاتون کی موت، 12 زخمی

By
1 سال ago
دہلی سرحد پر کسانوں کے ساتھ پولیس کی جھڑپ
لیفٹنٹ گورنر کا سرینگر میں کولڈ واٹر کی ماہی گیری پر قومی کانفرنس سے خطاب
ہندوستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان تجارت کو فروغ دینا چاہتا ہے
آخری عشرہ عبادتوں اور مغفرتِ خداوندی کی طلب میں گزاریں:مولانااسرارالحق قاسمی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?