پونچھ پیر پنچال کے ضلع پونچھ میں سنیچر کو ایک دلدوز حادثہ پیش آیا ، جس میں 14 مسافر زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق لورن علاقے سے پونچھ کی طرف جا رہی ایک بس اچانک چندک گاو¿ں میں حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں14 افراد زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور علاج کی خاطر ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
