پونچھ سرحد پر آر پار فائرنگ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہندوستان نے لگایا پاکستان پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
سرینگر:پونچھ سرحد پرہندوستان ا ور پاکستان کے درمیان گولیوں کا تبادلہ آج صبع اس وقت ہوا جب مبینہ طور پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے منجکوٹ اور مینڈھرسیکٹر میں اس پار فوجی پوسٹوں پر فائرنگ شروع کی۔فوجی ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے بھی فایرنگ کا جواب دیا ۔آر پار گولیوں کا تنادلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ۔تاہم کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے