پولیس سربراہ آر آر سوئن کا اگلا عوامی شکایت ازالہ پروگرام کل نہیں ہوگا / پولیس ترجمان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /23فروری

جموں کشمیر پولیس سربراہ آر آر سوئن کا اگلا عوامی شکایت ازالہ پروگرام فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی پی جموں و کشمیر کا ”عوامی شکایات کے ازالے کا پروگرام“ جو اس سنیچروار یعنی 24 فروری 2024 کو منعقد ہونے تھا اب نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے شکایات کے ازالے کے پروگرام کی جگہ اور مقام، تاریخ اور وقت کے بارے میں عام لوگوں کو الگ سے مطلع کیا جائے گا۔

Share This Article