باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، نقدی برآمد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار؛ ممنوعہ مادہ، نقدی برآمد

Last updated: اکتوبر 6, 2024 7:35 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سرینگر 06 اکتوبر// سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پلوامہ میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ اور نقدی برآمد کی ہے۔

پولیس اسٹیشن پلوامہ کی ایک پولیس پارٹی نے ٹینگ پونہ پلوامہ میں قائم ایک چوکی پر ایک مشکوک شخص کو روکا جس کی شناخت ہلال احمد شیخ ولد غلام قادر شیخ ساکنہ ٹینگ پونہ کے نام سے ہوئی ہے۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے 5.8 گرام وزنی ہیروئن اور 14000 روپے نقدی برآمد ہوئی۔ اسے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہے۔

اسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 199/2024 قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت پولس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ہم عام لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ اگر آپ اپنے آس پاس کہیں بھی منشیات فروشی یا کوئی اور جرم دیکھتے ہیں تو بلا جھجھک قریبی پولیس اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں یا 112 پر ڈائل کریں۔

You Might Also Like

جموں کشمیر کے تمام اضلاع میں مسلسل 25ویں روز بھی کورونا کوفیو کا نفاذ سختی سے جاری
سابق صدر ہند پرنب مکھر جی ونٹی لیٹر سہارے پر؛ کورونا ٹسٹ مثبت ،پچھلے ہفتے ان سے ملنے والے قرنطینہ میں رہیں/پرنب
مرکزی سرکار غیرقانونی طور جموںوکشمیر میں عوامی مسائل پر؛ مقامی آباد ی کی سوچ کے خلاف اقدامات کر رہی ہے / پروفیسر سوزؔ
کانگریس جموں وکشمیر کی تنزلی کے خلاف لوگوں کی ناراضگی کی تائید کرتی ہے: غلام احمد میر
ضمنی پنچایتی انتخابات :پی ڈی پی کیسے حصہ لے گی ؟:ترجمان
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات: گنتی مراکز کے ارد گرد تین دائروں والی سیکورٹی کی تعیناتی
Next Article گلمرگ ، سونہ مرگ اور سمتھن ٹاپ کی پہاڑیوں پر رواں موسم کی پہلی برفبار ی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کروناوائرس سے بچے کم متاثر ہوئے ہیں : ڈاکٹرس ایسوسی ایشن

By
6 سال ago
موجودہ دور میں لوگ سمجھدار ہیں وہ بہتر فیصلہ لیتے ہیں ؛غلام نبی مونگا
مجھے صرف نوٹ بندی اور جی ایس ٹی پر ہی نہ تولیں: نریندر مودی
پہلگام میں شبانہ آگ کی واردات ؛ دو ہوٹلوں کو نقصان ، سیاحوں کو حفاظت سے نکالا گیا
چکورہ شوپیان کے باغات میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مختصر جھڑپ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?