پلوامہ میں فورسز کی مشترکہ پارٹی پر فائرنگ ، پولیس اہلکار ازجاں ، سی آر پی ایف اہلکار زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پلوامہ؛02اکتوبر

جنوبی ضلع پلوامہ کے پنگلنہ علاقے میں ملی ٹنٹوں نے پولیس و سی آر پی ایف کی مشتر کہ ناکہ پارٹی کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار از جاں جبکہ سی آر پی ایف اہکار زخمی ہو گیا
کشمیر پولیس زون نے ٹویٹر پر اس کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا”پنگلنہ پلوامہ میں ملی ٹنٹوں نے فورسز کی مشترکہ پارٹی کو نشانہ بناکر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار از جاں ہو گیا جبکہ سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہو گیا”

انہوں نے مزید لکھا کہ علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا

Share This Article