باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے 5 ایرانی مغوی گارڈز بازیاب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
ایشیاتازہ ترین

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے 5 ایرانی مغوی گارڈز بازیاب

Last updated: نومبر 15, 2018 10:44 شام
8 سال ago
Share
SHARE

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی کوشش سے اغوا ہونے والے ایرانی گارڈز میں سے 5 کو بازیاب کرا لیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق بازیاب کروائے گئے مغویوں کو ایرانی حکام کے حوالے کیا جارہا ہے۔بیان مین کہا گیا کہ عسکری قیادت کی زیر نگرانی باقی مغویوں کی رہائی کی کوششیں جاری ہیں۔واضح رہے کہ 16 اکتوبر کو عسکریت پسندوں نے سرحد کے قریب میرجاوہ کے مقام سے 12 سے 14 ایرانی گارڈز کو اغوا کرلیا تھا، جس کے بعد اس علاقے میں کام کرنے والے دہشت گرد گروپ ‘جیش العدل’ نے ان کے اغوا کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا تھا۔ایرانی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ عسکریت پسند، گارڈز کو یرغمال بنانے کے بعد پاکستان میں لے گئے تھے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی تھی اور درخواست کہ تھی کہ وہ گارڈز کی جلد بازیابی کے لیے اقدامات کریں۔ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر میجر جنرل محمد حسین بغیری نے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی درخواست کی تھی کہ وہ مغوی ایرانی سرحدی محافظوں کی تلاش اور واپسی کے لیے کوششیں تیز کریں۔

You Might Also Like

آزادی آرپارکشمیری عوام کی اولین ترجیح :پروفیسرسوز
ترقی یافتہ دیہات کے بغیر ترقی یافتہ ہندوستان کا تصور نہیں کیا جاسکتا/منوج سنہا
آرٹیکل35Aکے ساتھ چھیڑ چھاڑ برداشت نہیں کی جائیگی
رام بن میں ریچھ کے حملے میں شہری جاں بحق ، کمسن زخمی
ویڈیو
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article 2019انتخابات رام مندر اور ہندوتوا پر ہوگا: موہن بھاگوت
Next Article پاکستان، نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموں

ایس اے سی نے ڈوڈہ میں کے وی سکول قایم کرنے کیلئے اراضی کی تفویض کو منظوری دی

By
8 سال ago
کٹھوعہ جموں میں پٹواری 15ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار / اے سی بی
شوپیاں میں بی جے پی کارکن کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو بخشا نہیں جائے گا :رویندر رینا
نوگام سرینگر میں مسلح جھڑپ ، ایک ملی ٹنٹ از جاں ، آپریشن جاری: پولیس
چیلنجوں کے باوجود بھارت دنیا کی تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت کے بطور ابھر رہا ہے / منوج سنہا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?