باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ٹنل کے آر پار موسم اگلے دو دنوں تک مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان / محکمہ موسمیات
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ٹنل کے آر پار موسم اگلے دو دنوں تک مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان / محکمہ موسمیات

Last updated: اکتوبر 7, 2022 12:08 شام
4 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /07اکتوبر /ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگلے دو دنوں تک موسم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں ہے۔
شبانہ درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں کم سے کم 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔
قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 7.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 5.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہاں درجہ حرارت معمول سے 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔
سیاحتی مقام پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت گزشتہ رات 5.6 ڈگری کے مقابلے میں 5.3 ڈگری سیلشس درج کیا گیا جبکہ جموں میں کم سے کم درجہ حرارت 21.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 21.1 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

You Might Also Like

کشمیری قراقلی:آج بھی سیاستدانوں اور معروف شخصیات کی پہلی پسند
رانچی سول کورٹ کا اہم فیصلہ ، تبلیغی جماعت سے منسلک تمام غیر ملکی باشندے بری؛ وطن واپسی کی راہ ہوئی ہموار
جموں میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے موثر حکمت عملی ناگزیر : منوج سنہا
راجوری آپریشن کے دوران فوجی افسر جاں بحق :لیفٹنٹ گورنر کا شاندار خراج
ایم ایل اے ہوسٹل سرینگر میں آگ کی واردات ، عمارت کو نقصان
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article عسکری فنڈنگ معاملہ : جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں ایس آئی اے کے چھاپے
Next Article اول سے نویں جماعت تک مارچ سیشن کو منظوری ، حکومت کی جانب سے با ضابط طور پر حکمنامہ جاری
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?