ٹرین سے بڑی مقدار میں شراب برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ٹرین سے بڑی مقدار میں شراب برآمد

گیا، 24 جولائی : بہار میں گیا جنکشن سے پولیس نے آج ٹرین سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی۔ ریلوے پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ گیا جنکشن کے پلیٹ فارم نمبر 4 پر 12366 جن شتابدی ایکسپریس ٹرین پر چھاپہ مارکر 60 شراب کی بوتلیں برآمد کیں جو جھارکھنڈ میں تیار کی گئی تھیں ۔موقع پر کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
ذرائع نےبتایا کہ 13307 ایکسپریس میں چھاپہ مارکر پولیس نے 200 دیسی شراب کی تھیلیاں برآمد کیں۔ اس معاملے میں متھلیش سنگھ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ متھلیش نوادا ضلع کا رہنے والا ہے ۔پولیس اس سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔
یو این آئی۔ .

Share This Article