ویڈیو: پیلٹ متاثرین کا پریس کالونی میں احتجاج،مدد کےلئے اپیل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: پیلٹ متاثرین نے ہفتہ کو پریس کالونی سرینگر میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی .

سٹی رپورٹر کے مطابق پیلٹ متاثرین ہفتہ کو پریس کالونی میں جمع ہوئے ،جہاں انہوں نے پرامن احتجاجی دھرنا .انہوں نے یہ احتجاج پیلٹ وکٹمز ویلفئیر ٹرسٹ کے بینر تلے دیا .

انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ خوشحال زندگی گزار نے کےلئے اُنکی مدد کی جائے .یاد رہے کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران کشمیر وادی میں احتجاجی لہر کے دوران ہزاروں افراد جن میں زیادہ نوجوان ہیں ،پیلٹ قہر کا شکار ہوئے .

فورسز کی جانب سے پیلٹ بندوقوں کا استعمال کرنے سے سینکڑوں نوجوان آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوئے.

https://www.facebook.com/TameelIrshadOfficial/videos/648709585499521/

Share This Article