باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ون بروز جمعہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکمل ہڑتال کی اپیل  کشمیر کی وحدت ،اجتماعت اور انفرادیت کو توڑنے کی کسی کو اجازت نہیں /مزاحمتی قیادت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ون بروز جمعہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مکمل ہڑتال کی اپیل  کشمیر کی وحدت ،اجتماعت اور انفرادیت کو توڑنے کی کسی کو اجازت نہیں /مزاحمتی قیادت

Last updated: جون 7, 2017 5:50 شام
9 سال ago
Share
SHARE
سرینگر / 9جون کو 18سالہ نوجوان کی ہلاکت اور خصوصی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے آزادی پسند قیادت،کارکنوں اور تاجروںکوحراساں کرنے کے خلاف ہڑتال کی اپیل کرتے ہوئے مزاحمتی قیادت نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ عام شہریوںکی ہلاکتوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد پُر امن احتجاجی مظاہرے کریں جبکہ اننت ناگ ، پلوامہ اور کولگا م اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگ شوپیاں کا رخ کر کے پولیس و فورسز کے ہاتھوں جاں بحق کئے گئے نوجوا ن کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں ۔ اے پی آئی کو ارسال کئے گئے بیان کے مطابق 9جون کو بروزجمعہ کو 18سالہ نوجوان کی مبینہ طور پر پولیس و فورسز کے ہاتھوں ہلاکت ،خصوصی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی جانب سے آزادی پسند قیادت ،تاجروں اور سیاسی کارکنوں کو حراساں کرنے کے خلاف ایک روزہ ہڑتا ل کی کال دیتے ہوئے مزاحمتی قیادت سید علی شاہ گیلانی ،مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ریاست کی وحدت اور اجتماعیت کو توڑنے والوں کے منصوبے ترتیب دینے والوں کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کر کے اس طرح کی کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں ۔ 18سالہ نوجوان کی ہلاکت کو بیانک قتل سے تعبیر کرتے ہوئے مزاحمتی قیادت نے کہا کہ جہاں ایک طرف ریاست خاصکر وادی کشمیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل میں کیا گیا وہی نوجوان نسل کو صف ہستی سے مٹانے کی کارروائیاں شدو مد سے انجام دی جا رہی ہیں ۔مزاحمتی قیادت نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ 9جون بروز جمعہ کو ہمہ گیر ہڑتال کر کے دنیا پر یہ واضح کر دیں کہ بھارت نہتے اور مظلوم عوام کو اپنے پیدائشی حق سے دور رکھنے کیلئے ہتھکنڈے آزما کر نسل کشی پر اتر آیا ہے اور پچھلے ایک سال سے پولیس و فورسز کو قتل و غارت گری ، آگ و آہن کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے ۔

You Might Also Like

نشہ مکت جموں و کشمیر ابھیان :سرینگر میں 1.20 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط
ویڈیو: مزاحمتی قیادت کی کال ،وادی میں ہمہ گیر ہڑتال
جموں میں مہاراجہ ہری سنگھ سے منسوب پارک کا افتتاح، راجپوت سبھا کے کارکنوں کا احتجاج
پٹن میں 29برس کا نوجوان بجلی کرنٹ سے ہلاک ؛علاقے میں کہرام ، لوگوں نے کیا ہلاکت پر سخت افسوس کااظہار
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پُر اسرا ر طور پر لاپتہ ہوئے پالیس کانسٹبیل کی نعش نالہ پہرو سے برآمد  تن بدن میں بدلے کی آگ بھڑک اٹھنے کے بعد کانسٹیبل کو قتل کیا/ایس پی اؤ
Next Article نا مساعد اور غیر یقینی صورتحال نے ریاست کی اقتصادیات کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا  لوگ گوں نا گوں مشکلات سے دوچار ، سیاسی پارٹیاں دکانیں چمکانیں میں مصروف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ اضلاع فوجی چھاونی میں تبدیل ، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

By
2 سال ago
ویڈیو
بارشوں کے پانی سے سرینگر کی سڑکیں جھیلوں میں تبدیل
لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں سیکورٹی جائزءمیٹنگ ، تمام طبقوں سے پُر امن رہنے کی اپیل
آندھرا-اوڈیشہ میں طوفان سے تباہی، ماہی گیروں کی کشتی پلٹی، ایک ہلاک
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?