وزیر اعظم کا دورہ کشمیر ، سنیٹرل یونیورسٹی اور کشمیر یونیورسٹی کے کل لئے جانے والے امتحانات ملتوی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Alerts

سرینگر /06مارچ / ٹی آئی نیوز

وزیر اعظم نریندر مودی آج یعنی 07مارچ کو کشمیر کے دورے پر وارد ہو رہے ہیںجس کے چلتے سنیٹرل یونیورسٹی اور کشمیر یونیورسٹی نے تمام امتحانات ملتوی کئے ہیں ۔

کشمیر یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ یونیورسٹی کے تمام امتحانات جو 07مارچ ہونے والے تھے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

ادھر سنیٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 07مارچ کو کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ امتحانات کی تاریخ الگ سے مطلع کی جائے گی۔

Share This Article