وادی میں 6 ویں روز بھی انٹر نےٹ سروس بند؛پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں موبا ئیل خد مات بدستور معطل

By
3 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر: وادی مےں پےر کو 6 وےں روز بھی انٹر نےٹ سروس بند رہی جبکہ پلوامہ اور شوپےان اضلاع مےں موبا ئےل خد مات بدستور معطل رہی ۔ انٹر نےٹ کی معطلی سے جہاں سماج کا ہر شعبہ متا ثر ہو اہے وہی صحا فےوں کے ساتھ ساتھ آ ن لائن کلاسزدے رہے طلاب بھی اس سہو لےت سے محر وم ہو کے رہ گئے ہےں ۔ سی اےن اےس کے مطابق 6 روز قبل پلوامہ مےں جھڑ پ کے دوران حز ب کمانڈر اور اس کے ساتھےوں کی ہلاکت کے بعد انتطا مےہ نے امکانی تشدد اور احتجاج کے پےش نظر پور ی وادی مےں انٹر نےٹ اور بی اےس اےن اےل مو بائےل فون خد مات معطل ر کھےں جس کے باعث لوگوں کو سخت مشکلات کا سا منا کر نا پڑرہا ہے ۔ چا ر روز قبل اگرچہ پوری وادی مےں موبا ئےل نےٹ ور ک بحا ل کےا گےاجس سے اگرچہ لوگوں نے کچھ حد تک راحت کی سانس لی ہے تاہم انٹر نےٹ خد ما ت مسلسل بند رہےں جس کے باعث لوگ سخت مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے البتہ بی اےس اےن اےل کی براڈ برےنڈ سروس معمول کی طرح کا م کر رہی ہے ۔ انٹرنےٹ بند رہنے سے سب سے زےا دہ پر ےشا نی صحا فےوں کو اٹھا نی پڑ رہی ہے وہےں عام لو گ کووےڈ19 کے احتےا ط اور سرکار ی گا ئےڈ لائنز سے استفادہ اٹھا نے سے قاصر رہتے ہےں ۔ انٹر نےٹ کی بندشوں کی وجہ سے جہاں معا شر ے ہر طبقہ متاثر ہے وہی آ ن لائن کلاسز دےنے والے طلاب بھی اس سہولےت سے محر وم ہےں ۔ خےال رہے کہ گذ شتہ رےا ست کی خصوصی پوزےشن ختم کر نے کے بعد ےہ پہلا موقعہ ہے جب وادی مےں اےک مر تبہ پھر انٹر نےٹ بند رکھا گےا ۔ ادھر پلوامہ اور شوپےان اضلاع مےں پےر کو بھی مو بائےل نےٹ ورک بند رہا تاہم بی اےس اےن اےل سروس کام کرتی رہی ہے ۔

Share This Article