وادی میں معصوم بچوں سے بھیک منگوانے کا گھناونا کام جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

حقوق اطفال کی کھلم کھلا خلاف ورزی بچوں کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیلا جارہا ہے

سرینگر/04 مئی/ وادی میں موسم بہتر ہونے کے ساتھ ہی جہاں مقامی وغیر ریاستی گداگروں کی فوج شہر وقصبوں میں امڈ آتی ہے وہیں پر گداگر اپنے ساتھ معصوم بچوں کو بھی اسکام میں لگانے سے بھی نہیں جھجکتے جو ایک قابل تشویش بات ہے۔گرمیاں شروع ہونے کے ساتھ ہی جہاں غیر ریاستی بھکاریوں ک فوج وادی وارد ہوتی ہے وہیں پر مقامی گداگر بھی سرگرم ہوجاتے ہیں جن میں عورتوں اور بچوں کی خاصی تعداد موجود ہوتی ہیں ْگداگر جو شہر ودیگر بڑے قصبوں کے بازاروں ،آستانوں ،مسجدوں و دیگر عوامی جگہوں پر اپنا ڈھیرہ جمائے بیٹھے ہیں اور راہگیروں کو تنگ وطلب کرتے رہتے ہیں ۔کرنٹ %8

Share This Article