باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: وادی میں خواتین کی شرح خواندگی مردوں کے مقابلے میں کافی کم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینروزگار نیوزکشمیر

وادی میں خواتین کی شرح خواندگی مردوں کے مقابلے میں کافی کم

Last updated: جنوری 4, 2019 6:22 شام
8 سال ago
Share
SHARE

گریجویشن کے بعد محض 5فیصدی لڑکیاں ہی تعلیم آگے جاری رکھتی ہے

سرینگر/04جنوری/سی این آئی / وادی میں خواتین کی شرح خواندگی مردوں کے مقابلے میں کافی کم ہے ۔ پرائمری سطح تک تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں اور خواتین کی شرح فیصدی 60فیصدی ہے ۔ جبکہ مڈل سطح تک 40فیصدی اور ہائر سیکنڈری سطح تک محض 30فیصدی خواتین ہی پہنچ پاتی ہے ۔ اس کے برعکس ہائر سیکنڈری تک پہنچنے والے لڑکوں کی شرح فیصدی 78%ہے۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق بھارت بھرمیں لڑکی بچائو لڑکی پڑائو مہم زوروشور سے جاری ہے وہیں پر وادی کشمیر میں آج بھی خواتین کی خواندگی کی شرح فیصدی مردوں کے مقابلے میں کافی کم ہے ۔ ماہرین تعلیم اور خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنی والی کئی خواتین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وادی کشمیر میں آج بھی لڑکیوں کو پڑھانے کی طرف کم ہی توجہ دی جاتی ہے اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ والدین سمجھتے ہیں کہ لڑکیوں کو سسرال جانا ہے جہاں انہیں ’کچن ‘رسوئی گھر ہی سنبھالنا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مالی مسائل بھی لڑکیوں کی خواندگی میں رُکاوٹ پیدا کررہی ہے ۔ ماہرین تعلیم کے مطابق وادی میں خواتین کی خواندگی کی شرح فیصدی مردوں کے مقابلے میں کافی کم ہے ۔ پرایمری سطح تک 60فیصدی لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہے جبکہ مڈل سطح تک 40فیصدی لڑکیاں ہی تعلیم حاصل کرکے تعلیم کو خیر باد کہتی ہے ۔ ہائر سکنڈری تک 30فیصدی لڑکیاں ہی پہنچ پاتی ہے ۔ حقوق خواتین اور خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی رضاکار خواتین نے کہا ہے کہ میٹرک کا امتحان دینے کے بعد اکثر لڑکیاں گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتی ہے جبکہ بارہویں کے بعد تعلیم چھوڑنے والی لڑکیوں کی شرح فیصدی 78فیصدی ہے ۔ اور آگے چل کر محض 5فیصدی لڑکیاں ہی گریجویشن کے بعد تعلیم کے میدان میں آگے بڑھ رہی ہے ۔ اس کے برعکس ہائر سیکنڈری تک پہنچنے والے لڑکوں کی شرح فیصدی 78%ہے اور 70فیصدی لڑکے بارہویں کے بعد آگے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں اور آگے چل کر گریجویشن کے بعد 30%لڑکے مختلف یونیورسٹیوں میں داخل حاصل کرکے آگے تعلیم جاری رکھتے ہیں اور لڑکیوں میں یہ شرح صرف پانچ فیصدی ہوتی ہے ۔ماہرین کی مانیں تو وادی کشمیر میں خواتین کی تعلیم کے بارے میں آج بھی لوگ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ لڑکیوں کو اُتنی ہی تعلیم دینی چاہئے جتنی اُنہیں سسرال میں درکار ہوگی۔ اس کے علاوہ متواسط طبقہ سے وابستہ لڑکیوں کو مالی دشواریوں کی وجہ سے بھی آدھے راستے میں تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑتی ہے ۔ خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والی خواتین نے کہا ہے کہ وادی کشمیر میں خواتین کی خواندگی شرح بڑھانے کیلئے بہت وقت درکار ہے اور اس کیلئے زمینی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہا ہے کہ بھارت بھر میں اگرچہ لڑکی بچائو لڑکی پڑائو مہم زوروں پر چل رہی ہے لیکن وادی کشمیر میں اس حوالے سے کوئی خاص پیش رفت دکھائی نہیں دی رہی ہے ۔ اس کیلئے والدین کو بھی کھلے ذہن سے کام لیکر اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے نور سے منور کرنا چاہئے۔ انہوںنے کہا کہ جو پانچ فیصدی لڑکیاں گریجویشن کے بعد تعلیم جاری رکھتی ہیں ان کا تعلق آسودہ اور ماڈرن گھرانوں سے ہوتا ہے اور مستواسط طبقہ کی لڑکیاں گریجویشن کے بعد تعلیم حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں دکھاتی ۔

You Might Also Like

حاجن اے اور درگمولہ ڈی ڈی سی نشستوں پر ووٹنگ جاری
جموں و کشمیر : کرکٹ گھوٹالہ سے وابستہ چارج شیٹ قبول کرنے سے عدالت نے کیا انکار
کشمیر میں موسم خشک مگر ٹھٹھرتی سردیوں زور بر قرار
دوسری مرتبہ گجرات کے وزیر اعلیٰ بنے وجے روپانی، گورنر نے دلایا حلف
سب جیل اننت ناگ میں قیدی کا کورنا ٹیسٹ مثبت ، قیدیوں کے افراد خانہ میں فکر و تشویش
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article مارکیٹ سے 2ہزار روپے کے نوٹ بھی غائب ہونے والے ہیں ، مرکزی سرکار اور ریزرو بینک نے نوٹ کی چھپائی کے وقت یہ یہ فیصلہ لیا تھا ۔ ذرائع
Next Article ترال جھڑپ میں تین مقامی جنگجوئوں کی ہلاکت ، بانہال کو بارہمولہ سے جوڑنے والی ریل سروس کی معطلی کا سال نو میں شروعات

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر کے نامور ادیب و صحافی غلام نبی خیال انتقال کر گئے،سیاسی ،سماجی اور ادبی تنظیموں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

By
3 سال ago
ہندستان کی 146 رن سےشکست، آسٹریلیا نے کی برابری
ترال جھڑپ: مقامی جنگجو کی کئی مرتبہ نماز جنازہ ادا
برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مئے ڈونالڈ ٹرمپ سے ہونے والی بات چیت کو لے کر پرامید
سرینگر کے مضافاتی علاقہ میں شوٹ آئوٹ ،تین گرفتار :پولیس کا دعویٰ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?