نگین سرینگر کے قریب ڈل جھیل میں نوجوان ڈوب کر لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نگین کلب سرینگر کے قریب ڈل جھیل میں نہاتنے کے دوران 18 سالہ لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا

نوجوان کی شناخت فیضان عامر شیخ کے طور پر ہوئی ہے، جو نورباغ نور کالونی، سری نگر کا رہائشی ہے۔

نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر،ایس ڈی آر ایف کیو آر ٹی نگین اور کیو آر ٹی حضرتبل نے ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا اور کامیابی کے ساتھ لاش کو نکال لیا۔

بعد ازاں لاش کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Share This Article